Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

داخلوں کا ہدف پورا نہ کرنے والے ہیڈ ماسٹروں کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

صوبہ بھر میں سینکڑوں سرکاری سکول رواں سال داخلوں کا ہدف پورا کرنے میں ناکام، داخلوں کا ہدف پورا نہ کرنے والے سکول سربراہان کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

تفصیل کے مطابق صوبہ بھر میں سینکڑوں سرکاری سکول رواں سال داخلوں کا ہدف پورا کرنے میں ناکام ہوگئے، جس پر حکام نے داخلوں کا ہدف پورا نہ کرنے والے سکولوں کے سربراہان کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تمام سی ای اوز کو ہدایت کی گئی ہیں وہ تمام رپورٹ مکمل کرکے ارسال کریں، اور ہدف حاصل نہ کرنے والے ہیڈ ماسٹروں کو فوری طور پر نوٹس جاری کریں، اور جواب پرسی کی جائے، جس کے بعد ایکشن لیتے ہوئے ان کو تبدیل کردیا جائے، جس پر عمل کرتے ہوئے متعدد اضلاع میں ہیڈ ماسٹروں کو نوٹسز جاری کردئیے گئے ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button