Breaking NewsEducationتازہ ترین
پنجاب کے 39 ہزار سکولوں کو اپ گریڈ کرنے کی منظوری دے دی گئی
پنجاب حکومت نے پنجاب بھر کے 39 ہزار سے زائد سرکاری اسکولوں کی اپ گریڈیشن کا فیصلہ کیا ہے ، جس کی منظوری دے دی گئی ہے۔
39 ہزار سے زائد سکولوں کی اپ گریڈیشن پر 50 ارب کے اخراجات آئیں گےجو آئندہ مالی سال میں رکھے جائیں گے۔
اس سلسلے میں فائل ورک شروع کردیا گیاہے اور متعلقہ سی ای اوز سے سکولوں بارے مکمل رپورٹ طلب کرلی گئی ہے۔