Breaking NewsEducationتازہ ترین
محکمہ سکولز کا یو ٹرن ، تبادلوں پر پابندی مؤخر ہونے کا خدشہ

تبادلوں کے شیڈول کے اعلان کے باوجود 15 دسمبر سے تبادلوں پر سے پابندی نہیں اٹھائی جارہی۔
اساتذہ کے تبادلوں پر سے پابندی اٹھانے کیلئے نئی سمری وزیر اعلی پنجاب کو ارسال کر دی گئی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں ۔
اساتذہ تبادلے : ڈی پی آئی پنجاب کے جعلی مراسلے نے تھر تھلی مچا دی
نئی سمری میں 21 دسمبر سے پابندی اٹھانے کی درخواست کی گئی ہے۔
سمری منظور ہوتے ہی اساتذہ سے تبادلوں کیلئے آن لائن درخواستیں وصول کرنا شروع کردی جائیں گی۔