Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

الیکشن کے بعد سکولوں میں گندگی کے ڈھیر لگ گئے

الیکشن کی تعطیلات کے بعد سکول کھل گئے مگر طلباء و اساتذہ کوا س وقت مشکلات کاسامنا کرنا پڑا جب دو روز گزرنے کے باوجود سکولوں میں گندگی کے ڈھیر تھے، کلاس رومز کے حالات اس سے بھی برے تھے۔

طلبا وطالبات کو خود صفائی کرنا پڑی، جس کے بعد کلاسوں میں ڈیسک لگائے گئے، اور پھر تعلیمی سرگرمیاں شروع کی جاسکیں۔

اساتذہ کا کہنا تھا کہ سکولوں کی صفائی کی ذمے داری ضلعی انتظامیہ کی تھی، جس کے اہلکاروں نے سرکاری دفاتر میں قائم پولنگ سٹیشنوں کو تو صاف کردیا مگر سکولوں کی صفائی کرنا ضروری نہیں سمجھا، جس کی وجہ سے تدریسی سرگرمیاں متاثر ہوئیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button