Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ہیڈ ماسٹرز کی ترقی کےلئے ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کا اجلاس چار دسمبر کو ہوگا

ڈی پی سی کا اجلاس چار دسمبر کو ایڈیشنل سیکرٹری سکولز پنجاب کی زیر صدارت منعقد ہوگا۔

اجلاس میں گریڈ 17 سے 18میں ترقی کے کیسز ہیڈ ماسٹرز سے سینئر ہیڈ ماسٹرز، سبجیکٹ سپیشلسٹ، ایس ایس ٹی کے کیسز زیر بحث آئیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button