Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

بااثر شخص نے سکول کو سولر پینل سے محروم کردیا

گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول ماڑی منگومل بنگل والہ ملتان کا سولر پینل سسٹم بااثر شخصیات نے چوری کروا لیا۔

سکول 8 سال سے پائمہ پروجیکٹ میں ریٹائرڈ ماسٹر بشیراحمد ڈھڈی کی سرپرستی میں تھا، ان کی وفات کے بعد سکول ابھی تک کسی کو الاٹ نہیں کیا گیا، ان کے بعد بیٹے ممتاز بشیر ڈھڈی نے سکول کا کنٹرول سنبھالا ہوا ہے۔

انہوں نےسکول کو نئی انتظامیہ کے حوالے کرنے سے پہلے سکول کا سولر پینل اور سکول کا قیمتی سامان چوری کروا لیا گیا۔

اہل علاقہ نے مطالبہ کیا ہے کہ اس سارے معاملے کی اعلی سطح پر انکوائری کروائی جائے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button