Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

بدتمیزی مہنگی پڑ گئی

سی ای او ایجوکیشن ملتان سے بدتمیزی کرنے والے ٹیچر کو معطل کردیا گیا ۔

بتایا گیا ہے کہ سی ای او ایجوکیشن ملتان گورنمنٹ پرائمری سکول کمہاراں والا کے اچانک دورے پر گئے تو پی ایس ٹی طارق علی نے برے رویے کا مظاہرہ کرتے ہوئے گالم گلوچ سے کام لیا، اور اپنی اسائمنٹ بارے تسلی بخش جواب نہ دے سکے۔

جس پر ڈی ای او ایجوکیشن ایلمنٹری نے فوری طور پر معطل کرکے سی ای او آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button