Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

78 سکول اساتذہ کی گریڈ 18 میں ترقی

محکمہ سکولز نے 78 مرد وخواتین اساتذہ کو گریڈ 18 میں ترقی دے دی۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ 4 دسمبر کی ڈی پی سی میں ڈیفر ہوالے ایس ایس گریڈ 17 کیسز کی منظوری دے دی گئی ہے، اور ان کو گریڈ 18 میں ترقی دیتے ہوئے ٹرپل ایس ، ڈپٹی ہیڈ ماسٹر، ڈی ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر تعینات کیا جاتا ہے۔

ترقی پانے والوں میں 43 خواتین اور 35 مرد اساتذہ شامل ہیں، ان کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 15 روز کے اندر اپنی نئی ذمے داریوں کا چارج سنبھالیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button