Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

186سکول اساتذہ کی ترقی کی سفارشات منظور

186 مرد خواتین اساتذہ کی گریڈ 19 سے ڈی ای او ، سینئر ٹیچرز کی ترقی کی سفارشات کی منظوری دے دی گئی۔

تفصیل کے مطابق صوبائی سلیکشن بورڈ و پرموشن کمیٹی کا اجلاس 16 نومبر کو ہوا تھا، جس میں پنجاب بھر کے گریڈ 19 کے مرد وخواتین سکول اساتذہ کو ڈی ای و،سکینڈری و ایلمنٹری، پرنسپل،ٹرپل ایس اور خواتین آفیسر کے عہدے پر ترقی کے کیسز زیر بحث آئے تھے، اور ان اساتذہ کی سفارشات منظوری کےلئے وزیر اعلیٰ کوارسال کی گئی تھیں، جو منظور کرلی گئیں ہیں، اور سیکرٹری سکولز کو ان سفارشات پر عمل کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button