Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب بھر کے سکولوں کے اساتذہ کے ای ٹرانسفر 28 جولائی سے شروع ہوں گے

موسم گرما کی تعطیلات ختم ہونے سے قبل تبادلوں کا ایک اور دور 28جولائی سے شروع ہوگا۔

درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 6اگست مقرر کی گئی ہے، تصدیق کا عمل سات اگست سے 9 اگست تک جاری رہے گا ۔

اپیل 12اگست تک کی جاسکے گی ، اور اپیل پر فیصلہ 15اگست کیا جائے گا ، جبکہ فائنل آرڈرز 17اگست کو جاری کئے جائیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button