Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب کی شعبہ ایگرانومی زکریا یونیورسٹی آمد

سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب ثاقب علی عطیل نے زکریا یونیورسٹی کے شعبہ ایگرانومی کا دورہ کیا، اور "سانجھی پراجیکٹ” کے تحت سوہنجنا کا پودا لگایا۔

اس پراجیکٹ کی فوکل پرسن پروفیسر ڈاکٹر عذرا یاسمین ہیں، انہوں نے اس پراجیکٹ بارے بریفنگ دی اور بتایا کہ "سانجھی پراجیکٹ” کا مقصد سوہنجنا کے درختوں کا بچانا ہے، میڈیکل نے بھی اس کی افادیت کو ثابت کردیا ہے ۔

سیکرٹری کا کہنا تھا کہ مستقبل میں محکمہ زراعت جنوبی پنجاب اس پراجیکٹ کو مدد کرے گا۔

اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر عذرا یاسمین، پروفیسر ڈاکٹر ناظم حسین، پروفیسر ڈاکٹر حکمت علی، پروفیسر ڈاکٹر مبشر حسین، ڈاکٹر شبیر حسین، طالبات حذیفہ شہلا، فضل عباس، احرار، زین مسعود اور ان کی سرگرمیاں شامل ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button