Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

میٹرک امتحانات 2024 : سیکرٹری تعلیمی بورڈ ملتان کا امتحانی مرکز پر چھاپہ، اسلامیات کے پرچے میں طالب علم نقل لگاتے پکڑا گیا

سیکرٹری ملتان بورڈ خرم شہزاد قریشی نے میٹرک پہلا سالانہ امتحان 2024ء کلاس دہم اسلامیات لازمی (گروپ فرسٹ) امتحانی سنٹر گورنمنٹ ڈگری کالج قادر پور راں کی چیکنگ کے دوران ایک امیدوار امیر خان رول نمبر 155663کو نقل کرتے ہوئے پکڑا۔

امیدوار کے خلاف حسب ضابطہ اندراج مقدمہ (ایف آئی آر) اور یو ایم سی کا کیس تیار کرنے کے احکامات جاری کردئے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button