Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی : چیک پوسٹیں فعال کردی گئیں

زکریا یونیورسٹی میں موٹر سائیکلوں کی چوری روکنے کےلئے مرکزی گیٹ پر سیکورٹی چیک پوسٹ فعال کردی گئی۔

بتایا گیا ہے کہ سیکورٹی حکام نے موٹر سائیکلوں کی چوری روکنے کےلئے مرکزی گیٹس پر قائم چیک پوسٹوں کو پھر سے فعال کردیا ہے، موٹر سائیکل سواروں کو ہیلمٹ اتارکر سی سی ٹی وی کیمرے سے گزار جاتا ہے تاکہ اس کا ریکارڈ رہے۔

حکام کا دعویٰ ہے کہ اس کا کافی مثبت رزلٹ آیا ہے اگرچہ سیکیورٹی کا کام بڑھ گیا ہے، تاہم سیف پارکنگ کے ساتھ یہ پریکٹس بھی جاری رہے گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button