Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تعلیم اور انجینئرنگ کی صنعت میں مصنوعی ذہانت کے استعمال بارے سیمینار کل ہوگا

زکریا یونیورسٹی کے انجینئرنگ کالج کے شعبہ الیکٹریکل کے زیر اہتمام تعلیم اور انجینئرنگ کی صنعت میں مصنوعی ذہانت کے استعمال کے حوالے سے سیمینار کل 10 جون کو منعقد ہوگا۔

سیمینار کے مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی شاہ ہوں گے جبکہ میزبانی کے فرائض ڈاکٹر عبد الستار ملک سر انجام دیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button