Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ویمن یونیوسٹی میں اہم سیمینار

ویمن یونیورسٹی میں خود کشی سےبچاو کے عالمی دن کے حوالےسے سیمینارمنعقدکیاگیا، جس کااہتمام شعبہ اپلائیڈ سائیکالوجی نے کیاتھاسیمینار میں پولیس ٹریننگ سنٹر کی سائیکالوجیسٹ مسز رابعہ نایاب، مس منزہ بٹ ،ایسوسی ایٹ پروفیسرڈاکٹر کلثوم پراچہ نے خطاب کیا۔

مقررین کاکہناتھاکہ ہمیں ایسے افراد کی حوصلہ افزائی کر کے ان میں جینے کی امنگ پیدا کرنا ہوگی، جو زندگی کی تلخیوں سے فرار کے لئے خودکشی کو کوئی حل سمجھتےہیں میں کامیابیوں کے ساتھ ساتھ ناکامیوں کو بھی منانا سیکھنا چاہئے کیونکہ ہر ناکامی ایک کامیابی کا پیش خیمہ ہوتی ہے۔

ہمیں معاشرتی فرق کو بھی ختم کرناہوگا اور معاملات حقائق کی نظر سے دیکھ کرفیصلے کرنےہوں گے۔

اس موقع پر تمام شعبوں کی اساتذہ موجود تھیں ،اس سیمینار کا انعقاد ڈاکٹر سعدیہ مشرف نے کیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button