Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

دو کپتان دو پٹھان ملتے ہی بغلگیر ہوگئے

پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں سیزن کے پہلے میچ کے لئے ملتان میں موجود اتوار کی شب ملتان سلطان کے کپتان محمد رضوان جنہوں نے اپنا سکواڈ بنگلہ دیش سے واپسی پر جوائن کیا، ان کی ملاقات ہوٹل کی لابی میں لاہور قلندرز کی کپتان شاہین شاہ سے ہوگئی، جس پر دونوں بغلگیر ہوگئے اور کافی دیر گلے لگ کر ایک دوسرے کو مبارک دیتے اور وصول کرتے رہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button