Breaking NewsSportsتازہ ترین
انگلی کا فریکچر: دھانی پی ایس ایل سے باہر
افسردہ ہوں مگر جلد لوٹ کر آوں گا ،شاہنواز دھانی کےٹوئیٹ نے شائقین کو بھی افسردہ کردیا۔

ملتان میں جاری پی ایس ایل کے پہلے میچ میں زخمی ہونے والے باولر شاہنواز دھانی کا کہنا ہے کہ افسردہ ہوں مگر جلد لوٹ کر آوں گا ،شاہنواز دھانی کےٹوئیٹ نے شائقین کو بھی افسردہ کردیا۔
یہ بھی پڑھیں ۔
ملتان سلطانز کو بڑا دھچکا ، دھانی انگلی میں فریکچر کے باعث ٹیم سے باہر
شتہ روز پی ایس ایل سے باہرہونے کی خبرنے دھانی کوافسردہ کردیا ان کاکہنا تھا کہ اپنی ٹیم ملتان سلطانز کو کچھ عرصے کیلئے چھوڑنے پر بہت غمزدہ ہوں، اپنی انگلی کا آپریشن کرا کر جلد از جلد واپس آؤں گا۔
’ٹیم میں ہر کسی کو بہت یاد کروں گا، خاص طور پر اپنے مداحوں کو، یاد رکھیے گا دھانی جلد ہی واپس لوٹے گا‘