Breaking NewsEducationتازہ ترین
تعلیمی بورڈ بہاولپور کے نئے سیکرٹری نے چار ج سنبھال لیا

شہباز طاہر نے سیکرٹری بورڈ بہاول پور کا ایڈیشنل چارج سنبھال لیا۔
شہباز چارج لینے بورڈ آفس پہنچے تو سابقہ سیکریٹری راؤ شمشاد علی، کنٹرولر امتحانات اسماء قاسم، صدر ایمپلائز ویلفیئر ایسو سی ایشن رانا نوید اختر ، سینئر نائب صدر امجد چیمہ ،جنرل سیکریٹری ذوالفقار علی چدھڑ،نائب صدر بوٹا مسیح ،ڈپٹی سیکریٹری ملک شمشیر ، فنانس سیکریٹری محمد عباس اکرم ،ڈپٹی سیکرٹری فنانس ساجد شہزاد نے بھر پور استقبال کیا اور اُن کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔