Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

شمشیر خان کی گریڈ 20 میں ترقی کی منظوری

ایجوکیشن اتھارٹی ملتان کے سابق سی ای او شمشیر خان کی گریڈ 20 میں ترقی کی منظوری دے دی گئی ۔

تفصیل کے مطابق پنجاب حکومت سے جاری ہونے والے مراسلے میں کہاگیا ہے کہ بورڈ حکام نے شمشیر خان کی گریڈ 20 میں ترقی کی منظوری دے دی ہے ، وہ 26 مارچ 2023 کو ریٹائر ہوگئے تھے مگر ان کا کیس زیر سماعت تھا ، جس پر بورڈ نے ان کی ترقی کے احکامات جاری کردئیے ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button