Breaking NewsSportsتازہ ترین
شان ٹیٹ نے پاکستان آنے سے معذرت کرلی
پی ایس ایل سیزن 8 کے شروع ہونے سے کچھ گھنٹے قبل ایک کمنٹیٹر نے آنے سے انکار کردیا، اور پی ایس ایل 2023 کی کمنٹری کرنے سے بھی معذوری ظاہر کی ہے۔
پاکستان کے لئے باؤلنگ کوچ کی ذمہ داری نبھانے والے سابق آسٹریلین پیسر شون ٹیٹ نے سوشل میڈیا پر کہاہے کہ مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے بہت افسوس ہو رہا ہے کہ میں اپنے کام کے بوجھ کی وجہ سے پی ایس ایل 8 اور آئی پی ایل2023 میں کمنٹری کے لیے دستیاب نہیں رہوں گا۔
میں اپنے خاندان کے ساتھ کچھ نجی وقت گزارنا چاہتا ہوں، بہت بہت شکریہ۔
یوں پی سی بی کے لئے یوں جھٹکا ہے کہ عین وقت پر کمنٹری سے انکار نے مسائل کھڑے کئے ہونگے۔