Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

شعیب ملک اور ثنا جاوید کی ملتان آمد

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کھیلنے والے پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اہلیہ ثناء جاوید کے ہمراہ پاکستان سپرلیگ کھیلنے کے لیے ملتان پہنچ گئے۔

شعیب ملک کا پاکستان سُپر لیگ میں کراچی کنگز کی نمائندگی کریں گے، کھلاڑی کا پہلا ٹاکرا اتوار کے روز ملتان سلطانز سے ہوگا، جہاں کراچی کنگز اور ملتان سلطان 7 بجے مدمقابل آئیں گے۔

سوشل میڈیا پر وائرل شعیب ملک کی تصویر میں وہ تھمبس اپ کرتے دکھائی دے رہے ہیں، واضح رہے اداکارہ ثناء جاوید اور شعیب ملک گزشتہ دنوں اپنی دوسری شادی کی بنا پر سب کی توجہ خوب سمیٹ چکے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button