Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ملتان کے کالجز میں سمارٹ کلاس رومز کے ذریعے تعلیم شروع کردی گئی

ایڈیشنل سیکرٹری ایچ ای ڈی ساوتھ طارق محمود اعوان کا کہنا ہے کہ جدید تعلیم کیلۓ جدید طریقوں کو اپنایا جا رہا ہے۔

جنوبی پنجاب کے طلباء اس اقدام سے بھرپور تعلیمی فائدہ حاصل کریں گے، آئی ٹی لیبز میں بھی لاکھوں مالیت کے پراجیکٹز اور کمپیوٹرز دیئے گئے ہیں۔

ملتان میں گورنمنٹ سائنس کالج، سول لائن کالج اور گرلز کالج چونگی نمبر 14 میں سمارٹ کلاس رومز باقاعدہ فعال کردئیے گئے ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button