Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

سوئی ناردرن کی خصوصی آفر!

سوئی سدرن نے کنکشن کی درخواست دینے والوں کےلئے نئی آفر متعارف کرادی ۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ اگر آپ گھریلو کنکشن کے لیے ڈیمانڈ نوٹس یا ارجنٹ فیس جمع کرواچکے ہیں، اور آپ کو گھریلو کنکشن مہیا نہیں کیا گیا ہے تو اب آپ بناء سیکورٹی ڈیپازٹ صرف گیس کی قیمت ادا کرکے ایل پی جی سلینڈر حاصل کرسکتے ہیں۔

اس سے آپ کی گیس کنکشن کی درخواست متاثر نہیں ہوگی۔

مقررہ وٹس ایپ نمبر پر میسج اور ویب سائٹ وزٹ کی جاسکتی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button