Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

محکمہ سوئی گیس کی کارروائیاں جاری

سوئی گیس ٹاسک فورس ملتان کی گیس چوروں کے خلاف کاروائی ایک صارف میٹر الٹا لگا کر گیس چوری کررہا تھا جس کا میٹر ٹاسک فورس نے منقطع کردیا ۔ بقیہ چھ کیسوں میں صارفین ربڑ پائپ کے ذریعے دوسرے گھروں کو غیر قانونی طور پر گیس دے رہے تھے ۔ جن کے ربڑ پائپ اتروا دیئے گئے ۔ سوئی گیس ٹاسک فورس کی خصوصی ریکوری ٹیم نے دس ہزار روپے کی ریکوری کروائی ۔ ملتان کی طرح سب ایریاز کو بھی گیس چوری پر سخت ایکشن کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ انچارج ٹاسک فورس نے کہا ہے کہ حسین ظفر کے ریجنل منیجر بننےکے بعد ٹاسک فورس کی کاروائیوں میں بہتری آئی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button