Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

ٹاسک فورس سوئی گیس نے 10 صارفین پکڑ لئے

ٹاسک فورس سوئی گیس ملتان کی کاروائی، گیس چوری پر دس صارفین کے خلاف ایکشن

تفصیل کے مطابق دو صارفین میٹر ریورس کرکے گیس چوری کررہے تھے، ٹاسک فورس ٹیم نے موقع پر کاروائی کرکے میٹر منقطع کر دیئے۔ دو صارفین جن کے میٹر منقطع تھے اور نان بلنگ پر تھے وہ صارفین میٹر لگا کر گیس چوری کررہے تھے انکے میٹر منقطع کرکے محمکہ نے اپنے قبضہ میں لے لئے۔

اسی طرح ایک سے زائد گھروں کو غیر قانونی طور پر گیس دینے پر چھ صارفین کے ایکسٹنشن پائپ اتروا دیئے گئے ۔

ٹاسک فورس کی خصوصی ریکوری ٹیم نے مختلف صارفین سے بیس ہزار روپے کی ریکوری کروائی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button