Breaking NewsEducationتازہ ترین
ایم این ایس زرعی یونیورسٹی آج لائبریری فیسٹول کی میزبانی کرے گی
ایم این ایس زرعی یونیورسٹی ملتان میں ساؤتھ پنجاب لائبریری فیسٹیول کا انعقاد کیا جا رہا ہے، ایم این ایس زرعی یونیورسٹی ملتان میں ساؤتھ پنجاب لائبریری فیسٹیول کا انعقاد 9-8 مئی کو کیا جا رہا ہے۔
اس فیسٹیول کا بنیادی مقصد نوجوانوں میں کتاب بینی کو فروغ دینا ہے، فیسٹیول میں کتابوں کے اسٹالز کے ساتھ ساتھ مختلف پروگراموں کا انعقاد بھی کیا جائے گا، جس میں سیمینار، مشاعرہ، پوسٹر مقابلہ، تقریری مقابلہ، لائبریری موبائل ایپ بنانے کے مقابلہ جات شامل ہیں۔