Breaking NewsEducationتازہ ترین
تعلیمی بورڈ بہاولپور نے ملازمین کےلئے خصوصی الاؤنس کی منظوری دے دی

تعلیمی بورڈ بہاولپور نے ملازمین کو خصوصی الاؤنس دینے کی منظوری دےدی ۔
جس پر یونین کااجلاس صدر رانا نوید اختر کی صدارت میں ہوا، جس میں کہاگیا کہ بورڈ ملازمین کے تعطل کا شکار مسائل حل کرنے پر چیئرمین و کمشنر بہاولپور ڈاکٹر احتشام سیکرٹری بورڈ شہباز طاہر اور کنٹرولر اسماء اقبال کے شکر گزار ہیں، جن کی مدد سے ملازمین کے دیرینہ مسائل حل ہوئے ،جن میں خصوصی الاونس ، ملازمین کےلئے قرضہ جیسے بڑے مسائل بھی شامل تھے ۔