Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز : گریڈ 20 کے افسروں کی بھی سنی گئی

محکمہ سکولز ایجوکیشن نے گریڈ 20 کے افسروں کو سپیشل الاؤنس دینے کا فیصلہ کرلیا ، سمری تیار۔

تفصیل کے مطابق محکمہ سکولز نے گریڈ 20 کے افسروں کو سپیشل الاؤنس ، 25ںفیصد اور 15 فیصد دینے کےلئے سمری تیار کرلی ہے ۔

جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ ڈی پی آئی سکولز کی طرف سے موصول ہونے والے مراسلے میں خصوصی الاونس دینے کےلئے درخواست کی گئی ہے، اس لئے محکمہ خزانہ اس الاؤنس کی منظوری دے تاکہ افسروں میں پائی جانے والی بے چینی کاخاتمہ ہوسکے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button