Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ خصوصی تعلیم میں 343 جونیئر اساتذہ کی بھرتیوں کا اعلان

محکمہ خصوصی تعلیم میں 343 جونیئر اساتذہ کی بھرتیوں کا اعلان کردیا گیا، بھرتیاں پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت کی جائیں گی۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ خصوصی تعلیم میں 343 جونیئر اساتذہ کی بھرتیوں پر کام شروع کردیا گیا ہے، ڈائریکٹوریٹ آف سپیشل ایجوکیشن نے سیکرٹری خصوصی تعلیم کو بھرتیوں کیلئے باقاعدہ لیٹر لکھ دیاہے ،جونیئر سپیشل ایجوکیشن ٹیچر خصوصی بچوں کو پڑھانے کیلئے رکھے جائیں گے۔

اس کے علاوہ جونیئر اساتذہ کی بھرتی گریڈ 16 میں کی جائے گی، بھرتیاں پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت کی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button