Paid ad
Breaking NewsEducationSportsتازہ ترین

آؤٹ آف سکول بچوں کیلئے تدریسی کیمپس لگانے کا فیصلہ

گرمیوں کی چھٹیوں میں آؤٹ آف سکول بچوں کیلئے تدریسی کیمپس لگا یا جائے گا۔

اس ضمن میں بتایا گیا ہے کہ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ گرمی کی چھٹیوں کےدوران آؤٹ آف سکول بچوں کیلئے تدریسی کیمپ لگائے گا، تدریسی کیمپ 8 ہفتوں کیلئے لگایا جائے گا۔ پانچ سے نو سال کے بچے تدریسی کیمپ میں حصہ لے سکیں گے۔بچوں کو اردو،انگریزی،ریاضی کے بنیادی تصورات سے آگاہی دی جائے گی۔

تدریسی کیمپ میں سرکاری سکولوں کے بچے بھی داخلہ لے سکیں گے، تدریس کیمپ میں رجسٹرڈ آؤٹ آف سکول بچوں کو تعطیلات کے بعد سکول میں داخل بھی کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button