Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ایم سی سی سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کو مل گیا

ملتان کرکٹ گراؤنڈ نواں شہر ملتان سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ملتان کے حوالہ کردیا گیا۔

ملتان کرکٹ گراؤنڈ نواں شہر ملتان کا کنٹرول دوبارہ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ملتان نے حاصل کرلیا۔

ڈسڑکٹ سپورٹس آفیسر ملتان فاروق لطیف کے مطابق چند ماہ پہلے ملتان کرکٹ گراؤنڈ نواں شہر کا انتظام سادرن پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن کو دیاگیا تھا، لیکن گراؤنڈ کی مناسب دیکھ بھال نہ یونے اور کرکٹ کی سرگرمیاں معطل ہونے کی وجہ سے ڈپٹی کمشنر ملتان نے گراؤنڈ کا کنٹرول دوبارہ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ملتان کو دے دیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جلد ہی اس گراؤنڈ کی تزین و آرائش کرکے یہاں کرکٹ کی سرگرمیاں بحال کردی جائیں گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button