Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں میں جشن بہاراں منایا جائے گا

جنوبی پنجاب کے سکولوں میں جشن بہاراں 8 فروری سے شروع ہوگا۔

اس سلسلے میں ڈی پی آئی کی طرف سے جاری ہونے والے مراسلے میں کہا گیاہے کہ چار روزہ جشن بہاراں میلہ 11 فروری تک جاری رہے گا۔

پرائمری سے لیکر ہائر سیکنڈری سکول اس حوالے سے ایونٹ منعقد کریں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button