Breaking NewsEducationتازہ ترین
پنجاب بھر کے سی ای او’ز کو ایس ایس ٹی کے تعطل کا شکار کیس فوری ارسال کرنے کا حکم
ڈی پی آئی سکولز سکینڈری پنجاب کی جانب سے تمام سی ای اوز کو ہدایت کی گئی ہے کہ 31 دسمبر 1998 مردانہ اور 31دسمبر 1995 زنانہ کی بھرتی کے اساتذہ جن کی گریڈ 17میں پرموشن تعطل شکار یا ان کے کیسز ڈیفر کردئے گئے تھے ان کو مکمل کرکے ڈی پی سی کرائی جائے، اور ان کی کیسز مکمل کرکے ارسال کئے جائیں ۔