Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

یونیورسٹیوں میں سٹینڈرائزڈ کوالٹی ٹیسٹ شروع کرنے کا فیصلہ

حکومت نے تمام یونیورسٹیوں میں سٹینڈرائزڈ کوالٹی ٹیسٹ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ٹیسٹ میں کامیاب ہونے والے طلبہ کو انڈسٹری پلیسمنٹ پروگرام کے تحت روزگار فراہم کیا جائے گا۔

انڈسٹریز کی ضروریات کو دیکھتے ہوئے جامعات میں سپیشل انڈسٹری کورسز کرائے جائیں گے، حکومت ان سپیشل کورسز کے لئے مالی معاونت فراہم کرے گی۔

بتایا گیا ہے کہ تعلیمی اداروں سے ہر سال تقریبا 75 ہزار آئی ٹی گریجوایٹس فارغ ہورہے ہیں، آئی ٹی انڈسٹری میں دس فیصد سے بھی کم طلباء کو روزگار مل رہا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button