Breaking NewsEducationتازہ ترین
میٹرک کے امتحانات میں امیدوار نقل کرتے ہوئے پکڑا گیا
سیکرٹری بورڈ ملتان خرم شہزاد قریشی نے ایلم پور سنٹر کا سرپرائز دورہ کیا اور انگلش کے پیپر کی چیکنگ کے دوران ایک امیدوار مزمل سے مواد برآمد کرلیا، امیدوار نے اعتراف پر اس کے خلاف کیس بنا کر قانونی کارروائی شروع کردی گئی ۔
سیکرٹری بورڈ کا کہنا ہے کہ شفاف امتحانات کا نعقاد پہلی ترجیح ہے، تمام عملے کو چیکنگ سخت کرنے کے احکامات جاری کردئیے گئے ہیں۔