Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

قومی کرکٹر سکھاں فیض کا تبادلہ کردیا گیا

زکریا یونیورسٹی کی ویمن کرکٹ ٹیم کی کوچ کو شعبہ سپورٹس سائنسز میں ٹرانسفر کردیا گیا ۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ ڈائریکٹر اسپورٹس (فیمیل ونگ) کی سفارش پر کرکٹ کوچ سکھاں فیض ولد فیض بخش کو فوری طور پر سپورٹس ونگ سے شعبہ سپورٹس سائنسز میں ٹرانسفر کیا جاتا ہے وہ تاحکم ثانی کام کرتی رہیں گی۔

ان کو کوچ کے عہدے کے مطابق تنخواہ کی ادائیگی کی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button