Breaking NewsSportsتازہ ترین
سلطانز کا گراؤنڈ سٹاف کے ساتھ گروپ فوٹو، اظہار تشکر
ملتان سلطانز کے آفیشل نے گراونڈ سٹاف کے ساتھ گروپ فوٹو بنوایا، میچ کے بعد علی ترین اور کوچنگ سٹاف نے گراونڈ میں آکر سٹاف سے ملاقات کی اور ان کی حوصلہ افرائی کی اور گلے لگایا ۔
بعدازاں گروپ فوٹو بنایا ۔