Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

رواں برس پنجاب کے سکولوں میں موسم گرما کی چھٹیاں چھ جون سے ہوں گی، جس کے لئے تمام مشاورت مکمل کرلی گئی ہے۔

جس کے مطابق پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات 6 جون کو ہوں گی، جو 14 اگست تک جاری رہیں گی۔

اس بابت نوٹیفکیشن آئندہ ہفتے جاری ہونے کا امکان ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button