Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

غیر رسمی سکولوں میں بھی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا

اس سلسلے میں محکمہ غیر رسمی تعلیم کی جانب سے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

جس کے مطابق چھٹیوں کا آغاز 27 مئی سے ہوگا ، چھٹیاں 15 جون تک جاری رہیں گی۔

محکمہ غیر رسمی تعلیم کی جانب سے چھٹیوں کے بعد سکولوں کے بعد اوقات کار بھی تبدیل کر دیے گے، سکول صبح سات بجے لگیں اور چھٹی دن 11 بجے ہوگی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button