Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب بھر کے آفٹر نون سکولوں کےلئے 56 کروڑ سے زائد کے فنڈز جاری

پنجاب کے مختلف اضلاع کو آفٹر نون کے 56 کروڑ 43 لاکھ سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے گئے ہیں۔

فنانس ڈیپارٹمنٹ سے جاری مراسلے کے مطابق اٹک کے سکولوں کے لئے دو کروڑ، بہاولنگر کےلئے دو کروڑ، بہاولپور دو کروڑ 50 لاکھ ، چنیوٹ سات کروڑ، ڈی جی خان تین کروڑ 50 لاکھ، گوجرانوالہ دو کروڑ 70 لاکھ، جھنگ دو کروڑ، لاہور 81 لاکھ، لیہ چار کروڑ، لودھراں 51 لاکھ، میانوالی دو کروڑ 10 لاکھ، ملتان 68 لاکھ، اوکاڑہ ایک کروڑ 45 لاکھ، راجن پور 30 لاکھ، راولپنڈی دو کروڑ 42 لاکھ سرگودھا ایک کروڑ 73 لاکھ وہاڑی دو کروڑ 64 لاکھ روپے فنڈز جاری کئے گئے ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button