Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

جامعہ زکریا : علی حیدر گیلانی ممبر سنڈیکیٹ نامزد

سپیکر پنجاب اسمبلی نے سید علی حیدرگیلانی کو زکریا یونیورسٹی کی سینڈیکیٹ کا ممبر نامز د کردیا ہے

اس سلسلے میں پنجاب اسمبلی سے جاری ہونےوالے مراسلےمیں کہا گیاہے کہ رکن پنجاب اسمبلی سید علی حیدر گیلانی کو ممبر سینڈیکیٹ نامز د کیاجاتا ہے وہ اپنی مدت اسمبلی تک بطور ممبر فرائض سرانجام دیں گے ، اس کانوٹیفکیشن جاری کردیاجائے گا۔

جبکہ زکریایونیورسٹی نے علی حیدر کابطور ممبر سنڈیکیٹ کا نوٹیفکشن جاری کردیا جس کے مطابق وہ آج کے سینڈیکیٹ اجلاس میں شرکت کرسکتے ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button