Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

سید حسین ظفر کو ریجنل مینجر سوئی گیس ملتان ریجن تعینات کردیا گیا

چیف انجینئر سوئی گیس پائپ لائن ملتان اور انچارج ٹاسک فورس سید حسین ظفر کو ریجنل مینجر سوئی گیس ملتان ریجن تعینات کر دیا گیا، پیش رو راشد اسحاق کا تبادلہ سوئی گیس ٹرانسمیشن کر دیا گیا ہے۔

سید حسین ظفر کو ریجنل مینجر سوئی گیس ملتان ریجن بننے پر سوئی گیس سی بی اے یونین ملتان کے جنرل سیکرٹری اول ارشد امین آفریدی، ایڈیشنل جوائنٹ سیکرٹری سید احمد کاشف شاہ، آفس سیکرٹری غلام حسین پنور، ملک طارق، محمد دین، اکبر پنور، جام صفدر. جمیل شاہین. شاہد ڈیہڑ نے مبارک باد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ سید حسین ظفر کے ریجنل مینجر سوئی گیس ملتان ریجن تعینات ہونے سے صارفین اور ملازمین کے مسائل جلد حل ہونگے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button