Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکول انفارمیشن سسٹم میں درستگی کے لئے تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا

محکمہ سکولز نے سکول انفارمیشن سسٹم میں اساتذہ کا ڈیٹا درست کرنے کےلئے مجوزہ تاریخوں کا اعلان کردیا ۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ سکول انفارمیشن سسٹم میں اساتذہ کا ڈیٹا درست کرنے کےلئے ڈویژن کے سطح پر تاریخیں مقرر کی جارہی ہیں، اس روز فوکل پرسن اساتذہ کے ڈیٹا کو مانیٹر کریں گے اور درستگی کریں گے، یہ سلسلہ 14 فروری سے شروع ہوگا 28 فروری تک جاسکتا ہے، جبکہ دوسری مجوزہ تاریخ 17 اپریل سے شروع ہوگی، جو 3 مئی تک جاسکتی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button