Breaking NewsEducationتازہ ترین
پنجاب میں 54 سینئر اساتذہ کو گریڈ 20 میں ترقی دے دی گئی

جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ گریڈ 19 کے سینئر اساتذہ گریڈ 20 میں ترقی دے کر تعیناتی کرنے کی سفارش کردی گئی ہے۔
اساتذہ کو نئی جگہ فوری طور پر جوائنگ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔