Breaking NewsEducationتازہ ترین
کامرس کالجز میں 691 اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے صوبے بھر کے کامرس کالجز میں اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
جاری مراسلے کے مطابق گریڈ 18 کے اسسٹنٹ پروفیسر کی 138 اسامیوں اور لیکچرر کی 553 اسامیوں پر لیکچرار بھرتی کئے جائینگے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایچ ای ڈی نے بھرتی کےلئے مراسلہ پی پی ایس سی کو ارسال کردیا ہے، اور بھرتی کے لئے ٹیسٹ کی ہدایت کی ہے ۔