Breaking NewsEducationتازہ ترین
اساتذہ عدالتی دستاویزات کی تصدیق نہیں کرسکیں گے

عدالتوں کی طرف سے یہ شکایات سامنے آرہی تھیں کہ سکول اساتذہ عدالتی دستاویزات اور ان کی فوٹو کاپی کی روٹین کے مطابق تصدیق کر دیتے ہیں، جن کا ان کے پاس کوئی اختیار نہیں ہے، جس پر فوری ایکشن لینے کی ضرورت ہے۔
سی ای اوز اپنے تمام سکولوں کے سربراہوں کو ہدایت کریں کہ کوئی بھی ٹیچر آئندہ سے عدالتی دستاویزات یا ان کی نقل کی تصدیق نہیں کرے گا۔




















