Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ٹیوٹا الیکٹرک وہیکل کا کورس متعارف کروائے گا

ملک میں الیکڑک وہیل کی بڑھتی ہوئی طلب کے باعث اب ٹیوٹا نے الیکٹرک وہیکل کورس متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کا مقصد الیکٹرک وہیکل مینیوفیکچرنگ انڈسٹری میں تکنیکی طلباء اور پیشہ ور افراد کی مہارتوں کو بڑھانا ہے، اس اقدام کے تحت خصوصی تربیتی پروگرام منعقد کئے جائیں گے۔

ٹیوٹا ذرائع کے مطابق ٹیوٹا صوبائی حکومتوں کی مدد سے ان کورسز کو حتمی شکل دے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button