Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تعلیمی اداروں میں تین دن کی چھٹیاں دینے کا امکان

الیکشن میں تعلیمی اداروں میں تین دن کی چھٹیاں دینے کا امکان ہے۔

بتایا گیاہے کہ تعلیمی اداروں میں 3 چھٹیاں دی جائیں گی، چھٹیاں 7 سے 9 فروری تک ہو سکتی ہیں۔

اس بارے میں قائم مقام وزیر اعلیٰ محسن نقوی حتمی فیصلہ کریں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button