Breaking NewsSportsتازہ ترین
ٹاس کی ہار جیت کوئی معنی نہیں رکھتی؛ پلان پر عملدرآمد ضروری ، محمد رضوان

محمد رضوان کا کہناہےکہ پہلے بیٹنگ کریں یا باولنگ اس سے فرق نہیں پڑتا ہمارے لیئے پلان پر عملدرآمد ضروری ہے۔
اوورسیز اور مقامی کھلاڑیوں سمیت سب ہی اچھی پرفارمنس دے رہے ہیں ، ہم اس مومیمٹم کو جاری رکھنا چاہتے ہیں۔
اگر آپ پراعتماد ہیں تو آپ کچھ بھی کر سکتے ہیں، ہم نے ملتان کی پچ پر سیم اور سوئنگ دیکھی ہے ، اس لئے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی ۔
یاد رہے کہ ملتان اسٹیڈیم میں آج کھیلے جانے والے میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔