Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

کالجز میں تبادلوں اور تعیناتیوں کی بھرمار

ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ٹرانسفر کے پہلے مرحلے میں 643 مرد لیکچررز /خواتین لیکچررز و لائبریرین/ مرد اسسٹنٹ پروفیسرز / خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز و ایسوسی ایٹ پروفیسر کے ای تبادلوں کے احکامات کے نوٹیفکیشن جاری کر دئیے گئے ۔

ان میں 103 اسسٹنٹ پروفیسرز میل 50 اسسٹنٹ و ایسوسی ایٹ پروفیسرز فیمیل257 مرد لیکچررز و لائبریرین اور 223 خواتین لیکچررز شامل ہیں، ان کے تبادلے ان کے من پسند اسٹیشنز پر کئے گئے، جبکہ دس مرد وخواتین لیکچررز کے تبادلے باہمی رضامندی سے کئے گئے، ان میں چھ مرد اور چار خواتین شامل ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button